عرب ممالک میں بدتر صورتحال سے فایدہ اٹھانے کےلیے امریکہ اور برطانیہ نے کوششیں شروع کردیں امریکی فوج کے اہم عہدیدارایڈمرل ماییک مولن خلیج علاقے کے دورے کے پہلے مرحلے پر سعودی عرب پہنچے اس کے بعد وہ قطر متحدہ عرب امارت اورکویت بھی جاییں گےاسکے علاوہ وہ افریقی ملک جبوتی میں بھی رکیں گے جہاں ہفتے بھر سے حکومت کے خلاف مظاہرے جاری ہیں
دوسری جانب برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈکیمرون مصر جارہے ہیں جہاں وہ ایمرجنسی قانون ختم کرنے کی پرزور وکالت کریں گے لیکن ذرایع کے مطابق وہ مصر کی سب سے بڑی اپوزیشن جماعت اخون المسلمون کے رہنماوں سے ملاقات نہیں کریں گے
No comments:
Post a Comment